بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیْبِہٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَآلِہٖ وَأَصْحَابِہٖ وَسَلَّمْ
فخر المشائخ قرآن اکیڈمی
قرآن و سنت کی تعلیم، درسِ نظامی کا آن لائن نصاب، اور اکیڈمی کی شائع کردہ کتب — سب ایک جگہ۔
سالِ اوّل · علم الصرف · ۳۴ اسباق شائع · داخلہ جاری ہے
بفیضانِ نظر
- اعلیٰ حضرت شیرِ ربانیمیاں شیر محمد شرقپوریرحمۃ اللہ علیہ
- ثانی لاثانی حضرتمیاں غلام اللہ شرقپوریرحمۃ اللہ علیہ
- فخر المشائخ حضرتمیاں جمیل احمد شرقپوریرحمۃ اللہ علیہ
- فخرِ شیرِ ربانی حضرتمیاں خلیل احمد شرقپوریرحمۃ اللہ علیہ
اکیڈمی کے شعبے
علم کا سفر، مرحلہ بہ مرحلہ
درسِ نظامی (آن لائن)سالِ اوّل کا آغاز علم الصرف سے۔ ہر سبق استاد کی جانچ اور منظوری کے بعد شائع ہوتا ہے، جسے طالبات اپنے فون یا کمپیوٹر پر، اپنے وقت پر پڑھتی ہیں۔تفصیل دیکھیںکتب و اشاعتاکیڈمی کی شائع کردہ کتب آن لائن پڑھیں یا مفت ڈاؤن لوڈ کریں۔ یہ کتب برائے ایصالِ ثواب مفت تقسیم کی جاتی ہیں۔تفصیل دیکھیںتعارفاکیڈمی کا مقصد، نسبت، اور وہ بزرگانِ دین جن کے فیضان سے یہ کام جاری ہے۔تفصیل دیکھیں
محافل · ہر سال ربیع الاوّل شریف میں
سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تقریبِ تقسیمِ اسناد
تفصیل دیکھیں

