
وقارُ الوظائف
بارہ منتخب درود شریف
مع فضائلِ درود اور مقامِ ادب و محبتِ رسول ﷺ
تالیف: شیخ ابو محمد وقار احمد نقشبندی مجددی
پی ڈی ایف · ۴٫۵ ایم بی · ۱۱۲ صفحات
روزانہ معمول — بارہ منتخب درود شریف
کسی درود پر ٹیپ کریں — کتاب اسی صفحے پر کھل جائے گی۔ «آن لائن پڑھیں» میں «معمول» سے فجر اور عصر کا معمول ترتیب سے پڑھا جا سکتا ہے۔
کتاب کا تعارف
یہ کتاب درودِ شریف کے فضائل، بزرگانِ دین کے اقوال و واقعات، اور مقامِ ادب و محبتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مشتمل ہے۔ اس میں بارہ منتخب درود شریف — اور ان کے ساتھ درودِ جمعہ — اردو ترجمے اور مختصر تعارف کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں۔
فہرستِ مضامین
حصہ اوّل
نورِ محمدی ﷺ، عشقِ رسول ﷺ، محبت کا پہلا قرینہ — ادب، نسبتِ نبوی ﷺ، مدح کیا ہے؟، صحابۂ کرام، اولیاء و صوفیائے کرام کا نعتیہ ذوق
حصہ دوم
فضیلتِ درودِ شریف اور اس کا مقام، صحابۂ کرام اور بزرگانِ دین کے اقوال، درودِ شریف سے متعلق واقعات، بزرگانِ دین کے ارشادات کی روشنی میں درود شریف کے انوار و برکات
جملہ حقوق بحقِ فخر المشائخ قرآن اکیڈمی محفوظ ہیں۔ ادارہ کی تحریری اجازت کے بغیر اس کتاب کا کوئی حصہ کسی بھی صورت میں شائع یا نقل نہیں کیا جا سکتا۔ اس کتاب کی خرید و فروخت کی اجازت نہیں۔
رائے یا تصحیحFeedback
اس کتاب کے بارے میں اپنی رائے لکھیں، یا کسی غلطی کی نشاندہی کریں — صفحہ نمبر لکھ دیں یا اسکرین شاٹ لگا دیں تو آسانی ہوگی۔ پیغام info@fakhrulmashaikhquranacademy.org پر پہنچتا ہے۔
