اسمِ ذات: اللہ جل جلالہ

محافل

سالانہ · ہر سال ربیع الاوّل شریف میں

سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و تقریبِ تقسیمِ اسناد

ہر سال ربیع الاوّل شریف میں اکیڈمی کی سالانہ محفلِ میلادِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منعقد ہوتی ہے۔ اسی موقع پر نصاب مکمل کرنے والی طالبات کو، ان شاء اللہ، اسناد دی جاتی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے: info@fakhrulmashaikhquranacademy.org

تاریخ
ربیع الاوّل شریف میں یہیں اعلان کیا جائے گا
مقام
—
وقت
—